55

سندھ اسمبلی کے باہر سرکاری ملازمین نے احتجاج کرکے سڑک بلاک کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ اسمبلی کے باہر سرکاری ملازمین نے احتجاج کرکے سڑک بلاک کردی۔مظاہرین کا کہنا ہے مالی سال بجٹ 2025-26 میں تنخواہیں 50 فیصد بڑھائیں جائیں ڈسپنسری الاؤنس وفاق نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے 40 فیصد رکھا ہے-سندھ میں سرکاری ملازمین کے لیے بجٹ میں ڈسپنسری الاؤنس نہیں رکھا گیا-جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہونگے ہم یہاں سے نہیں اٹھیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں