44

بلاول بھٹو کامیاب سفارتی دورے کے بعد جمعہ کی شام کراچی پہنچیں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کامیاب سفارتی دورے کے بعد جمعہ کی شام کراچی پہنچیں گے-پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ-پیپلزپارٹی کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کو انتظامات کرنے کی ہدایت-پیپلزپارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو بھی استقبال میں شرکت کرنے کی ہدایت-بلاول بھٹو زرداری ہفتے کے روز کراچی میں اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں