کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اچھےڈرامے فلم بنائیں سندھ حکومت سپورٹ کرے گی-بھارت ایک سو سےزائد فلمیں انڈیاپاکستان جنگ پر بنانےجارہا ہے-بھارت جھوٹ کو اتنا پھیلائے گا کہ وہ جیت گیا، سستی بنیاد پر بیانیہ بنائے گا-بھارت فلموں میں ہی جیت سکتا ہے حقیقت میں کبھی بھی نہیں جیت سکتا- بھارتی میڈیا سفاکی سے جھوٹا بیانیہ پھیلاتا رہا، ہمیں پاکستان کا سچا بیانیہ پھیلانے کی ضرورت ہے-
46


