ملیر سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی،مطلوب ملزم سمیت دو خاتون گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملیر سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی،مطلوب ملزم سمیت دو خاتون گرفتار,ایس ایس پی ملیر

ایس اچ او ملیر سٹی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ملیر 15 کے قریب خفیہ کاروائی کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان جیکب آباد سے منشیات کو کراچی لے کر آئے تھے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزم کے قبضے سے 12 کلو سے زائد علی کوالٹی چرس برآمد ہوئی۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزم/ملزمہ کی شناخت اصغر، اشرف بی بی اور بادشاہ زادی کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والی منشیات لاکھوں روپے سے بھی زائد مالیت کی ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والی منشیات کراچی شہر کے مختلف خفیہ مقامات پر فروخت کی جانی تھی۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والی منشیات کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔

ملیر سٹی پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں