کراچی؛ تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس منشیات فروشی کے خلاف ٹارگٹڈ کامیاب کارروائی

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس منشیات فروشی کے خلاف ٹارگٹڈ کامیاب کارروائی

ٹارگٹڈ کاروائی فیصل راجہ کے منشیات کے اڈے واقع شاہ فیصل کالونی نمبر 1 پر کی گئی

کاروائی کے دوران منشیات فروش خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا

گرفتار شدہ ملزم راجہ خرم سے کافی مقدار آئس منشیات برآمد

گرفتار شدہ ملزم راجہ خرم قبل خود کو جعلی سرکاری اہلکار ظاہر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ہو چکا ہے

گرفتار شدہ خاتون ملزمہ حنا مرکزی ملزم راجہ فیصل کی بیوی اور منشیات فروشی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

منشیات فروشی کا مرکزی ملزم موقع پر آئس منشیات پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب

مرکزی ملزم راجہ فیصل کے خلاف مقدمے کا اندراج کر کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

منشیات کے اڈے کا مالک مرکزی ملزم راجہ فیصل کے خلاف شہر کے کئی تھانوں میں مقدمات درج ہیں

گرفتار شدہ ملزمہ و ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج

ٹارگٹڈ کاروائی پر شاہ فیصل کالونی کی عوام نے پولیس کے اس اقدام کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا

ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد

اپنا تبصرہ بھیجیں