45

جین کنگ کپ، پاکستان ویمنز ٹیم نے تاجکستان کو شکست دے دی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان ویمنزٹینس ٹیم نےکولمبوسری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔آمنہ علی انجری کے باعث تیسرے سیٹ میں کھیلنے سے قاصر رہیں۔ پاکستان اپنا اگلا میچ کل بدھ 18 جون کو ترکمانستان سے کھیلے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں