جیکب آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں-جیکب آباد میں سبزی منڈی کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا۔ دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ریلوے ٹریک پر تھی، دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا-


