کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سائٹ اے کی حدود میٹروول شہید قبرستان میں اک اور لاش برآمد،یاد رہے کچھ عرصہ قبل قبرستان کےاسی جگہ پر اک پیٹی بند خاتون کی لاش بھی برآمد ہوئی تھی-اور اب کچھ عرصہ بعد اک اور مرد کی لاش برآمد ہوگئی-
پولیس سے موقف لینے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پولیس رات گئے تک قبرستان کے احاطے میں سنیپ چیکنگ کرتے ہیں پر عوام کو بھی چائیے کے اپنی حفاظت اور اپنے علاقے کی حفاظت خود کرے،
علاقے کی عوام کا آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب اور ایڈیشنل آئی جی جناب جاوید اعلم اوڈھو صاحب سے درخواست ہے کہ قبرستان کے قریب پولیس چوکی بنائی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات رہنما نہ ہو،


