جنوبی کی عدالت نے گداگر خواتین کا مقدمہ خارج کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کلفٹن میں شاپنگ سینٹر کے باہر بھیک مانگنے کا الزام

بوٹ بیسن پولیس نے تین معذور خواتین سمیت چار گداگر خواتین کو عدالت میں پیش کیا

عدالت کی پولیس کی سرزنش، مقدمہ خارج کردیا

عدالت کا چاروں گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم

گرفتار گداگر خواتین میں کشمیرا ، نعمت، پورونتی اور ملوکہ شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں