ملزم ارمغان کے خلاف مخالف وکیل کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، ارمغان اور تفتیشی افسر غیرحاضر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی/ سٹی کورٹ میں مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف مخالف وکیل کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ

عدالتی پروڈکشن آرڈر کے باوجود ملزم ارمغان کو پیش نہیں کیا گیا

مقدمے کا تفتیشی افسر بھی عدالت میں غیر حاضر

عدالت کا آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم

عدالت نے مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی ملتوی کردی

ملزم ارمغان کے خلاف وکیل کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج ہے

ملزم نے اپنے خلاف مقدمات میں مدعی کے وکیل کو دھمکیاں دیں تھیں، پولیس

ملزم کے خلاف سیف علی جتوئی ایڈووکیٹ نے گزشتہ برس مقدمہ درج کروایا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں