54

انسپیکٹرنظیراحمدچانڈیوپرحملہ،۔احمد چوہدری QPM, PSP کا سخت نوٹس

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)انسپیکٹرنظیراحمد چانڈیوپرحملہ ہونے والا معاملہ۔احمد چوہدری QPM, PSP کا سخت نوٹس۔متعلقہ DSP صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب کی زیرنگرانی ضلع بھر میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

سی سی ٹی وی رکارڈنگ سمیت دیگر شواہد اکٹھے کیئے جا رہے ہیں۔حملے میں متاثرہ پولیس افسر کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے ہر حال میں ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں