کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر کا نام ای سی ایل شامل کرنے کا معاملہ
راجا اظہر نے ای سی ایل سے خارج کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہا تو پتہ چلا میرا نام ای سی ایل میں شامل ہے ،راجا اظہر
درخواست میں وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے
عدالت سے استدعا ہے کہ میرا نام ای سی ایل خارج کرنے کا حکم دے ،راجا اظہر
تمام کیسز میں ضمانت منظور ہوچکی ہے اور عدالتوں میں باقاعدگی سے پیش ہورہا ہوں،راجا اظہر


