43

سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی ہوگی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی ہوگی۔

سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے پر جرمانے، گرفتاری اور فیکٹری کی بندش جیسے اقدامات ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں