ایک کھرب 50 ارب کی کرپشن،لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کونیب نے طلب کرلیا

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)‏سابق چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو نیب نے واپڈا پر تربیلا فور توسیعی منصوبے میں ایک کھرب 50 ارب سے زائد (753 ملین ڈالر) کی مبینہ کرپشن پر طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی واضح رھے کہ یہ صرف ایک کیس کی رقم ھے مجموعی طور پر موصوف کم و بیش چار ارب ڈالر کی کرپشن میں مُلوث ھیں-

ریٹائرڈ جنرل نیب میں پیش نہیں ہوئے اور کہا کہ مصروف ہوں پیش نہیں ہو سکتا ۔ریٹائرڈ جنرل نے نیب کو پیغام دیا کہ آئندہ طلبی ہیڈکوارٹر کی منظوری کے بعد ہو گی ورنہ حاضری نہیں ہو گی۔ مطلب سویلینز ‏‎کی ڈائریکٹ گرفتاری اور انکی صرف طلبی؟؟ وہ پھر بھی پیش نہیں ہوتے-تازہ اطلاعات آرھی ھیں کے وہ پاکستان سے فرار ھو کر کسی نا معلام مقام پر چلے گئے ھیں ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں