کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ لانڈھی پولیس خطرناک اسٹریٹ کرمنل ملزم گرفتار اسلحہ برآمد
دوران گشت ملزم سمیر ولد ریاض احمد گرفتار پسٹل 9 ایم ایم بور مع ایمونیشن برآمد
ملزم تھانہ ابراہیم حیدری کی حدود میں پولیس اہلکار کی شہادت کے مقدمہ قتل کا نامزد ملزم ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 173/2025 بجرم دفعہ 23(i)a سندھ آرمز ایکٹ درج
ملزم قبل تھانہ ابراہیم حیدری، کورنگی، شاہ لطیف ٹاؤن اور سکھن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد


