منڈی بہاؤالدین(ایچ آراین ڈبلیو)مرادوال میں قتل ہونےوالی بچی کاقاتل اور کوئی نہیں اسکی اپنی سگی ماں نکلی.ماں نے بچی کے سر پر ڈنڈے کا وارکرکےبچی کوقتل کیا اورنعش قریبی کھیتوں میں چھپا کرڈرامہ کیا اب بد بخت ماں(ڈائن )پولیس کی حراست میں ہے-ذرائع کے مطابق پتہ چلا ماں بیوہ تھی دوسری شادی کرنا چاہتی تھی اور درمیان میں بچی آرہی تھی کم بخت ماں نے اپنی سگی بیٹی کو راستے سے ہٹانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا-


