منڈی بہاءالدین(ایچ آراین ڈبلیو)منڈی بہاءالدین کے نواحی علاقے ڈیرہ میانوال رانجھا، تھانہ کٹھیالہ شیخاں کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔ فیاض احمد ولد محمد اسلم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی پر تیزاب پھینکا اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اس کی دونوں آنکھیں نکال دیں۔ متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
46


