اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے چیئرمین عاطف اکرام کی وفد کے ہمراہ ملاقات، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد نے کاروباری طبقے کے مسائل سے آگاہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کو تاجر برادری کے مسائل کے حل میں مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
69


