16

ریفیوجی ویک 2026 اختتام پذیر، این جی اوز نے ہزاروں آگاہی پروگرام منعقد کیے

لندن، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ میں 15 سے 21 جون تک جاری رہنے والے ریفیوجی ویک 2026 کے دوران سینکڑوں این جی اوز، فلاحی اداروں، تعلیمی مراکز اور مقامی تنظیموں نے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ثقافتی تقریبات، سیمینارز، تعلیمی ورکشاپس، نمائشوں اور عوامی مکالموں کا انعقاد کیا۔ اس سال کی مہم کا موضوع “Courage” (حوصلہ) تھا، جس کا مقصد پناہ گزینوں کی جدوجہد اور معاشرے میں ان کے مثبت کردار کو اجاگر کرنا تھا۔

سپورٹ اپیل:
انسانی ہمدردی، مساوات اور آزاد صحافت کے فروغ کے لیے HRNW – دنیا کا نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں