اقوام متحدہ کا انسانی اسمگلنگ میں اضافے پر اظہارِ تشویش

ویانا، آسٹریا (ایچ آراین ڈبلیو) 5 اپریل 2026 کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) نے عالمی سطح پر انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پر تشویش ظاہر کی۔

ادارے کے مطابق معاشی عدم استحکام، ہجرت اور تنازعات کے باعث کمزور طبقات استحصال کا آسان شکار بن رہے ہیں۔ UNODC نے سخت قانونی اقدامات اور متاثرین کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں