کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی عدم بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت
عدالت نے آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے
عدالت نے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مرتضی گلشن اقبال سے 11 اپریل سے لاپتہ ہے، وکیل درخواست گزار
پولیس کے پاس گئے لیکن کوئی معلومات نہیں مل سکیں ہے، وکیل درخواست گزار
اکرم اسکیم 33 سے 12 اپریل کو لاپتہ ہوا، وکیل درخواست گزار
زمان ٹاون سے لاپتہ نواز علی اور علی نواز کے اہلخانہ اور دیگر پیش نہیں ہوئے
عدالت نے محمد نقشبندی کی بازیابی کیلئےدائر درخواست کی سماعت ملتوی کردی


