کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت وسطی کی عدالت میں صدر ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود کا پاکستان کے بائیکاٹ کے بیان کا معاملہ پر مقدمے کے اندراج کی درخواست دائر
ڈمپر ایسوسیشن کے صدر لیاقت محسود نے 9 اپریل کو نیو کراچی میں پریس کانفرنس میں پاکستان کے بائیکاٹ کا بیان دیا، درخواست گزار عبدالقادر
ڈمپر ایسوسیشن کے صدر نے کراچی کے نوجوانوں کو دہشتگرد کہا، درخواست گزار عبدالقادر
ڈمپر ایسوسیشن کے بیان سے ہر شہری کی دل آزاری ہوئی ہے، درخواست گزار عبدالقادر
ریاست مخالف بیان دینے پر لیاقت محسود کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، درخواست گزار عبدالقادر
بلال کالونی پولیس کو مقدمے کے اندراج کی درخواست دی تھی، درخواست گزار عبدالقادر
پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا گیا، درخواست گزار عبدالقادر
پولیس کو درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار عبدالقادر
درخواست میں ایس ایچ او تھانہ بلال کالونی اور ایس ایس پی کمپلینٹ سیل وسطی کو فریق بنایا گیا ہے


