خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر خضدار کوشک کے مقام سے کوئٹہ کراچی شاہراہ بند

خضدار(ایچ آراین ڈبلیو)خضدار بی این پی کے مرکزی کال پر سی سی ممبر میڈم رشیدہ مینگل کی قیادت میں خواتین کارکنوں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا ہے،کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز بڑی تعداد میں دھرنے کے مقام پر موجود ہیں،ایس ایس پی جاوید احمد زہری کی قیادت میں انتظامیہ کا دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات جاری ہیں، سڑک بند ہونے کی بوجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،روڈ بند ہونے کی وجہ سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں