شادی کی سیج پر بیٹھی دلہن کو بہنوئی نے قتل کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) مہلنوال میں بارات کی امد سے قبل دلہن قتل پولیس نے ساتھ والے خالی پلاٹ سے پستول برامد کر کے شک کی بنا پر لڑکی کے بہنوئی کو گرفتار کر لیا، تھانہ سندر کی رہائشی عائشہ بی بی کی اج بارات انی تھی ، سندر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش کا اغاز کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں