66

بہار کالونی میں منشیات کا انٹرنیشنل ڈیلر شاہد بوم بوم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اے این ایف کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، بہار کالونی میں منشیات کا انٹرنیشنل ڈیلر شاہد بوم بوم گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برامد ملزم ہائی پیمانے پر پورے پاکستان میں منشیات سپلائی کرتا ہے ملزم متعدد بار گرفتار ہو چکا ہے ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ آپ کے سامنے ہے ملزم کے کئی علاقوں میں منشیات کے اڈا ہے چل رہے ہیں ہم اے این ایف کی اس کاروائی کو سراہتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گذارش کرتے ہیں کے ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لاکر قانون کی رٹ قائم کی جائے اور ہم اہلیان مچھر کالونی اے این ایف کی کاروائی کو سراہتے ہیں اور اے این ایف کے اعلی افسران سے گزارش کرتے ہیں کے ملزم شاہد بوم بوم مچھر کالونی میں متعدد منشیات کے اڈاے چلا رہا ہے ملزم کئی بار تھانہ ڈاکس سے بھاری منشیات میں گرفتار ہو کر جیل کاٹ چکا ہے ملزم عادی جرائم پیشہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں