88

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگراسیران کے خلاف مستونگ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

مستونگ (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر پورا بلوچستان کے طرح مستونگ میں بھی بلوچ یکجتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر تمام خواتین و کارکنوں کی گرفتاری لاٹھی چارج بوگس مقدمات کے خلاف مستونگ میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں