ضلع کرم: سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے 800 سے زائد متاثرہ خاندانوں میں امداد

ضلع کرم (ایچ آراین ڈبلیو) سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے 800 سے زائد متاثرہ خاندانوں میں امداد

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز اور ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے بالش خیل، سنگینہ، بوشہرہ، ڈنڈر، پیواڑ، تری مینگل سمیت مختلف علاقوں میں 800 سے زائد متاثرہ خاندانوں میں امدادی پیکج تقسیم کیے گئے۔ مقامی افراد نے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں