کراچی؛ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ اندرون مین روڈ نزد سخی حسن قبرستان سیکٹر 14B شادمان حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت صدام ولد صوبل خان اور امتیاز ولد عبدالخالق کے ناموں سے ہوئی جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت زبیر ولد احمد نواز کے نام سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 2 عدد ٹچ موبائل فون اور موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں