کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ سعودآباد پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر کے موٹرسائیکل و اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا
خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی ملزمان محمد جاوید ولد اسلام اور دانش اشفاق ولد اشفاق حسین گرفتار
ملزمان سے ناجائز 30 بال پسٹل مع ایمونیشیناور مسروقہ موبائل فون برآمد
ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KHD-5757 تھانہ گارڈن کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
گرفتار ملزمان مزید قانونی چارہ جوئی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد


