کراچی؛ تھانہ کورنگی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف اہدافی کامیاب کارروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کورنگی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف ٹارگٹڈ کامیاب کارروائی

انچارج غریب نواز پولیس چوکی منشیات فروش ملزم فراز عرف نونا ولد راشد بیگ گرفتار

گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد (530 گرام) چرس منشیات برآمد

ملزم علاقہ میں منشیات فروش ملزمان کی لسٹ میں سر فہرست تھا

ملزم مقدمہ الزام نمبر 606/2024 جرم دفعہ324/34 ت پ میں ملوث نامزد اور مفرور تھا

ملزم عادی جرائم پیشہ منشیات فروش اور متعدد تھانہ جات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے کریمنل ریکارڈ کی تفصیل

1- مقدمہ الزام نمبر 30/2021 بجرم دفعہ 6/9ـB امتناع منشیات ایکٹ تھانہ کورنگی

2- مقدمہ الزام نمبر 137/2021 بجرم دفعہ 6/9ـB امتناع منشیات ایکٹ تھانہ سعودآباد

3- مقدمہ الزام نمبر 303/2023 بجرم دفعہ 3/9(b)1 امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ تھانہ کورنگی

4- مقدمہ الزام نمبر 1106/2023 بجرم دفعہ 3/9(b)1 امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ تھانہ زمان ٹاؤن

5- مقدمہ الزام نمبر 303/2023 بجرم دفعہ 9/2(c) امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ تھانہ کورنگی

ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد

اپنا تبصرہ بھیجیں