کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
دوران گشت کامیاب کاروائی ملزم کامران ولد جاوید گرفتار
ملزم کے قبضے سے تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے چھینی گئی موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KQP-9759 برآمد
باز یافتہ موٹرسائیکل مقدمہ الزام نمبرن148/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ عوامی کالونی میں مطلوب تھی
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے
ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے متعلقہ شعبہ تفتیش کے سپرد


