کراچی؛ ملیر کینٹ پولیس کی کارروائی، نجی فوڈ ڈیلوری کمپنی کے رائیڈر کے بھیس میں ڈکیت بےنقاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملیر کینٹ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ملیر

ملزمان نجی فوڈ ڈیلوری کمپنی کے لباس میں اسلحے کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان کی شناخت ریحان اور شمن کے نام سے ہوئی،ایس ایس پی کاشف آفتاب عباسی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ، ایس ایس پی ملیر

اپنا تبصرہ بھیجیں