لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسکو سپورٹ یونٹس کی بڑی کامیابی ، بجلی کے میٹروں کو ریورس کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا
ملزم لیاقت کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا
ملزم سنگل فیز ، تھری فیز اور گرین میٹرز کو سوفٹ ویئر کی مدد سے ریورس کرتا تھا
میٹر ریورس کرنیوالا سافٹ ویئر اور دیگر آلات کو قبضے میں لے لیا گیا
انجیئر شاہد حیدر کی جانب سے ڈسکو سپورٹ یونٹ کی کارکردگی کو سراہا گیا


