کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ادارہ معھد القرآن الکریم کراچی کی جانب سے گلستانِ جوہر بلاک 1 میں تحریک اہلحدیث پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدﷲ غازی کی خصوصی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی سندھ انجینئر سید عثمان کی 22 رمضان المبارک کی افطار میں شرکت۔ اس موقع پر علماء کرام کی بڑی تعداد اس بابرکت محفل میں شریک تھی


