اجربرادری کے ایک وفد کسٹم کلکٹر نویدالہی اور ایڈیشنل کسٹم کلکٹر جہانزیب عباسی سے ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چئیرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ اور کو چئیرمین سندھ تاجر اتحاد چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شریف میمن کی قیادت میں تاجربرادری کا ایک وفد کسٹم کلکٹر نویدالہی اور ایڈیشنل کسٹم کلکٹر جہانزیب عباسی سے ملاقات کی اور کسٹم کےحوالے سے ان کی کارکردگی کو سراہا س موقع پرکلکٹر کسٹم نوید الہی نے وفد کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی وفد میں چئیرمین سندھ تاجر اتحاد کےجنرل سیکریٹری ارشد خان. وائس چیئرمین مرزا صادق بیگ. ، وائس پریذیڈنٹ یونس بچو ، بولٹن مارکیٹ پریس سیکرٹری مشہود الحق کلیانوی ،میڈیا کواڈنیٹر افتخاراحمد، آرٹیفیشل جیولری مارکیٹ کے صدر اویس نواز، اولڈ سٹی صرافہ بازار کے چیئرمین فہیم انصاری ،وائس چیئرمین حسیب رحمانی، چیئرمین کاسٹم کمیٹی بولٹن مارکیٹ اعجاز منیر ودیگر شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں