کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ڈاکوئوں سے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مقابلے کے دوران ایک ملزم شدید زخمی حالت میں جبکہ دوسرے ملزم کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا
بمقام مین روڈ نزد G,23 بس اسٹاپ سیکٹر 5 ایف کہ قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار 3 اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرے ملزم کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا
ملزمان کا تیسرا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا
گرفتار ملزمان کہ قبضے سےتھانہ عزیز آباد کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل 2 موبائیل فون 2 پسٹل 30 بور میگزین لوڈ برآمد کرلیے گئی
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) علی حسن بروہئ ولد عزیز اللہ
( زخمی)
(2) وقار علی ولد دیدار علی کہ نام سے ہوئی
زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا گیا


