ایران(ایچ آراین ڈبلیو)بندرگاہ پرمیتھانول کے ٹینکر میں آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک ہوگئے-ایران کی بندرگاہ میں بوشہر میں میتھانول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
بوشہربندگارہ پرلنگراندازمیتھانول کے ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، واقعے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں اور زخمی افراد میں اضافے کا خدشہ ہے۔


