کراچی میں آئندہ 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا امکان ختم

 کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد میں اگلے 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 20 روز کے دوران شہر میں سردی کی نئی لہر چلنے کی کوئی توقع نہیں ہے، اس دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں