سندھ پولیس بھی کورونا کا شکار،54اہلکارخالق حقیقی سے جاملے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)54 سالہ پولیس اہلکار شکیل احمد کورونا میں مبتلا ہوکر خالقِ حقیقی سے جا ملے-اہلکار شکیل احمد سولجر بازار تھانے میں تعینات تھا، 4 جون سے اسپتال میں زیرعلاج تھا-سندھ پولیس میں کورونا مرض کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئی-سندھ پولیس میں ابتک 449 پولیس افسران و اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے-112 پولیس اہلکار صحت یاب ہوچکے، 309 مختلف جگہ قرنطینہ میں ہیں-پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تعداد 6 ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں