3منشیات فروش گرفتار،60 لٹرزاور100 تہیلیاں دیسی شراب برآمد

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)انچارج پولیس پوسٹ چھتوچنڈ تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر محمد عمر پنھور بمعہ اسٹاف نے دوران سنیپ چیکنگ اٹک پمپ بائے پاس چوک ٹھٹہ کے قریب کارروائی کرکے 1 CNG رکشہ کے خفیہ درازوں چُہپاکر گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 گھٹکہ مٹیریل سپلائرملزم سہیل احمد ولد مقصود احمد عباسی کوگرفتار لیا۔تلاشی کے دوران رکشہ کے خفیہ درازوں میں سے گھٹکہ میں استعمال ہونے والا (65 کلو) کتھا اور 100 پڑیاں گھٹکہ ماوا برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ ٹھٹہ پہ 3,4,5,8 سندھ پروہبیشن آف پریپیریشن، مینیوفیکچرنگ، اسٹوریج، سیل اینڈ یوز آف گھٹکہ مین پڑی ائیکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں