کوروناکےمریضوں کیلئے ٹوسیلوزیماب ایکٹمرا انجکشن نایاب ہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا کے سنجیدہ مریضوں کو بچانے کے لئے ٹوسیلوزیماب ایکٹمرا انجکشن نایاب ہوگیا-تفصیلات کے مطابق سرکاری و نجی اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز پر شدید متاثر مریض انجکشن سے محروم ہیں-یاد رہے کہ کورونا کے 40 شدید متاثر مریض انجکشن لگنے کے بعد صحتیاب ہوچکے ہیں-پنجاب کے تدریسی اسپتالوں سمیت، فارمیسیز میڈیکل اسٹورز پر انجکشن نایاب ہوگیا-فوکل اسپتال، میو اسپتال، پی کے ایل آئی، جنرل اسپتال میں بھی انجکشن موجود نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں