کراچی کےسمندرکنارےگندگی کےانبار

:(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کے سمندر کنارے گندگی کے انبار ہیں۔ شہری صفائی سے نالاں ہیں لیکن کچرا بھی وہیں پھینکنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ منہ موڑتی سمندر کی لہریں آنے والوں سےشکایت کرتی ہیں۔ ساحل پرآنےوالےلمحےسنوارنےکيلئےصدیاں بگاڑرہےہیں، سيرکرنےوالے کچرا گرا کر سمندر کو رُلا رہے ہيں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں