ایس ایس پی ٹھٹھہ کی کینجھرجھیل میں پولیس پٹرولنگ،ریسکیوسینٹرکا انتظام کیا گیا

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹھٹہ کی کاوشوں اور CPLC جامشورو کے خصوصی تعاون سے کینجھر جھیل پہ پولیس پٹرولنگ اینڈ ریسکیو بوٹ اور ریسکیو سینٹر کا انتظام کیا گیا-ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان صاحب کی خصوصی کاوشوں اور CPLC جامشورو کے تعاون سے کینجھر جھیل میں پولیس پٹرولنگ اینڈ ریسکیو بوٹ اور ریسکیو سینٹر کا انتظام کیا گیا جس میں پولیس کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔پولیس پٹرولنگ بوٹ اور ریسکیو سینٹر کا مقصد کینجھر جھیل میں پٹرولنگ، سیاحوں کی رہنمائی ، حفاظت اور کسی ایمرجنیسی کی صورت میں امد.ادی سرگرمیوں میں STDC کے عملے کی مدد کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں