گلشن معمار پولیس نے نئے سال کی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلشن معمار پولیس نے نئے سال کی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس نے ملزم کو چتری پار کے قریب کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ برآمد۔ملزم نے دوران انٹیروگیشن ہوائی فائرنگ کے ارادے سے اسلحہ لیکر گھومنے کا اعتراف کیا۔پولیس نے ملز کو ہوائی فائرنگ سے قبل ملزم کو گرفتار کیا-ملزم حبیب الرحمن کیخلاف مقدمہ درج کیا جا رہا یے-

اپنا تبصرہ بھیجیں