مردم شماری کراچی نہیں پورے صوبے کا مسئلہ ہے، وسیم اختر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ مردم شماری درست نہ ہونےسےمنفی اثرات ہوتےہیں۔مردم شماری نتائج کےخلاف ہماری درخواست عدالت میں موجودہے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ اپنے ہی صوبےاوراپنےشہرمیں لوگوں کوکم گناجارہاہے، سندھ حکومت،نادراریکارڈاورہماری بات نہیں سنی جارہی، مردم شماری پرکوئی سیاست نہیں کی جارہی کہ کوئی تسلی دے، مشترکہ مفادات کونسل میں تحفظات دور ہونے چاہئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں