دھماکے سے ایک شخص زخمی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)) نیو کراچی میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جس کی شناخت 65 سالہ سعید خان کے نام سے ہوئی ہے-ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ سعید خان سلنڈر میں گیس بھرا کر دکان پر پہنچا ہی تھا کہ دھماکے سے پھٹ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں