سونے کی فی تولہ قیمت میں 280روپے کی کمی ہوگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 280 روپے کمی کے بعد 97620 روپے ہوگئی-10 گرام سونے کی قیمت 239 روپے کمی کےبعد 83693 روپے ہوگئی-عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالر کمی کے بعد 1705 ڈالر فی اونس پر ٹریڈکریگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں