کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیماڑی روڈ پرواٹرسپرے کا اہتمام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کے پی ٹی انتظامیہ کی جانب کرونا وائرس سے بچائو کے لئے کلورین واٹر سپرے کا سپرے کیماڑی روڈ پر۔کے پی ٹی انتظامیہ نے بندرگاہ کے اندر اور باہر کلورین واٹر کا سپرے کیا۔کلورین واٹر سپرے سے کرونا جراثیم کے خلاف حفاظت محیا ہوگی۔کے پی ٹی نے کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے کلورین واٹر سپرے کیا۔کے پی ٹی پہلا ادارہ ہے جو کہ کلورین واٹر جگہ جگہ سپرے کر رہا ہے-کرونا وائرس سے بچائو مہم میں اور لاک ڈائون میں کے پی ٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں