کمشنرکراچی کی کارروائی،امتیازسپراسٹورسیل کردیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کمشنرکراچی نے کارروائی کرتے ہوئےکوروناوائرس سے احتیاط نہ برتے پرامتیازاسٹورسیل کردیاکمشنرکراچی افتخارشلوانی نے کہاکہ اسٹور میں احتیاط برتنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جا رہاتھاجواسٹورزاوردکاندار احتیاط نہیں برتیں گے بند کردیئے جائیں گےکمشنرکراچی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ ایک وقت میں صرف ایک شخص کو خریداری کی اجازت ہوگی،شہری خو د بھی احتیاط برتیں اوردوسروں سے ایک میٹر فاصلہ رکھیں-کمشنر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیااور خریداری مراکز اور اسٹورز پر احتیاط کے انتظامات کا معائنہ کیا،کورونا وائرس پھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاط سے گریز کرنے پر کمشنر کراچی نے کارروائی کاحکم دیا، کمشنر کراچی کی ہدایت پر امیتااز اسٹور کورنگی کو سیل کر دیا گیا ،کمشنر کراچی افتخار شالوانی کاکہناتھاکہ اسٹور میں احتیاط برتنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جا رہا تھاجو اسٹورز اور دکاندار کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے احتیاط نبہیں برتیں گے۔بند کردئے جائیں گے ایک وقت میں صرف ایک شخص ایک ٹرالی کو خریداری کی اجازت ہے،کمشنرکراچی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہاکہ خریداری کے وقت شہری خو د بھی احتیاط برتیں اوردوسروں سے ایک میٹر فاصلہ رکھ کر قطار بنائیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں