کراچی: 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث‌ 6 ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینڑل پولیس کی بڑی کارروائی ,6 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوچکے ہیں، ملزمان 30 وارداتوں میں ملوث ہیں، ایس ایس پی سینڑل کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون ،کیش برامد ہواہے، ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے لوٹ مار کرتے رہے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں